for پاکستانی بچی کا روہت شرما کے انداز میں بیٹنگ کا انداز وائرل

پاکستانی بچی کا روہت شرما کے انداز میں بیٹنگ کا انداز وائرل

پاکستان کی 6 سالہ بچی کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


 بااعتماد انداز میں بیٹنگ کی ویڈیو نے کرکٹ کے دیوانوں کی توجہ حاصل کرلی، آئی سی سی امپائر رچرڈ کیٹل برو نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا یہ بچی روہت شرما کی طرح پل شاٹ کھیل رہی ہے۔


سوشل میڈیا صارفین نے بچی کے شاٹ کا بھارتی کپتان روہت شرما کے پل شاٹ کے ساتھ موازنہ شروع کردیا 

Post a Comment

Previous Post Next Post